سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،، 4خوارج ہلاک
bbc news urdu نے Thursday، 28 November 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ضلع خیبر میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 4خوارج کو ہلاک کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل ہو گئے،ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گردوں میں سرغنہ باتور بھی شامل ہے جبکہ 3 خارجی زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 404
Visit Yesterday : 440
This Month : 13561
This Year : 61397
Total Visit : 166385
Hits Today : 3192
Total Hits : 846701
Who's Online : 10




















