ملتان; محکمہ انسداد انٹی کرپشن نے کرپشن کے خلاف جہاد کرتے ہوئے کرپٹ بدعنوان رشوت خور افسران اور ملازمین کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا ریجینل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بشارت نبی اپنی نگرانی میں6ماہ انے والی 1044درخواستوں پر فیصلے کیئے 628انکوائری ہوئیں 140کیس درج کیئے گئے 6رشوت خور گرفتار ہوئے 1شخص کیخلاف تحقیقات میں گرفتاری ہوئی16ملزمان سے دوران تفتیش 504000روپے برآمدکیئے گئے 58ملزمان کی گرفتار عمل میں آئیں61کروڑ90لاکھ6ہزار962ریکوری کی گئی ۔تفصیل کے مطابق ریجینل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بشارت نبی نے دائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب کے حکم پر کرپٹ بدعنوان رشوت خور افسران اور مختلف محکموں کے ملازمین کے گرد گھیرہ تنگ کرتے ہوئے گزشتہ 6ماہ کے دوران آنے والی درخواستوں پر فیصلے کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 1775درخواستیں وصول ہونے کے بعد 148کی انکوائری کی 581سابقہ انکوائری سمیت فیصلے کرتے ہوئے 201انکوائریاں جاری ڈی اے این اے کی گئیں 382درخواستوں کو ختم کردیا گیا 731درخواستوں کا فیصلہ ہوا 1044پر مزید انکوائریاں جاری ہیں اس طرح سے 609سابقہ انکوائریاں 150انکوائری مزید شروع کیں گئیں ٹوٹل 761میں16این اے پر ایکشن کیاگیا77انکوائری روک لی گئیں 38کیخلاف مقدمات درج کیئے گئے131کو ختم کردیا گیا628پر تحقیقات جاری ہے اس طرح ریجن بھر میں121پرانے کیس جبکہ ملتان سمیت 54کیس مزید درج کیئے گئے ٹوٹل 175میں سے 2محکموں کیخلاف ایکشن لیاگیا جبکہ 4انکوائریاں روک لیں گئیں 29ملزمان کیخلاف جوڈیشل کارروائی کی گئی 35کیسوں کی تحقیقات جاری ٹوٹل 140کیسوں کی انکوائریاں جاری ہیں7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ58ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر موقع پر گرفتار کرلیا گیا ملزمان سے6ماہ میں 61کروڑ 90لاکھ6ہزار 962روپے ریکوری کی گئی میاں چنو ں چک نمبر 121/15Lسے ایف آئی آر نمبری 22/24کے تحت میڈیکل آفیسر سے64ہزار جبکہ دوران تفتیش ادویات میں ہونے والی کرپشن کی مد میں 376263مختلف ملازمین سے برآمد کیئے گئے اس طرح سے ایف آئی آر نمبری 2180/24کے تحت پولیس سٹیشن شاہ شمس کے ایک آفیسر سے40لاکھ روپے برآمد کرلیئے گئے اس بارے میں ریجینل ڈائریکٹر بشارت نبی نے کہاہے کہ وہ کسی بھی بدعنوان رشوت خور کو معاف نہیں کریں گے اور انہیں ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔