یونی سیف کے تعاون سے بی ایچ یو سینٹرز کی اپگریڈیشن حکومت پنجاب کا عوام کے لیے بہترین تحفہ الماس مغل
میاں چنوں ( علی ارمان )یونی سیف کے تعاون سے بی ایچ یو سینٹرز کی اپگریڈیشن حکومت پنجاب کا عوام کے لیے بہترین تحفہ الماس مغل اقبال نگر بی ایچ یو سنٹر کی اپگریڈیشن کے کام کے جائزہ لیتے ہوئے افسران بلڈنگ کے ہمراہ الماس مغل کا کہنا تھا کہ یونیسیف کے تعاون سے عوام کے لیے بی ایچ یو سینٹر کی اپگریڈیشن حکومت پنجاب کا عوام کے لیے بہترین تحفہ ہے اور علاج معالجے کی سہولیات کو ڈور سٹیپ پر مہیا کرنا یہ بہترین اقدام ہے جس سے غریب عوام دور دراز کے علاقوں میں جا کر ہسپتالوں میں اپنا علاج کرانے کی بجائے اپنے گھر میں ہی بہترین سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے اس میں ہمارا گورنمنٹ کنٹریکٹر کی حیثیت سے کام کرنا بھی ملک قوم کی خدمت اور عوام کی فلاح میں اپنا حصہ شامل کرنا ہے محکمہ بلڈنگ کے افسران نے الماس مغل گورنمنٹ کنٹریکٹر کے تمام کاموں کا جائزہ لیا اور ان کے لیے تعریفی کلمات کہے کہ مٹیریل اور کام کی رفتار اس چیز کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ الماس مغل اپنی انتھک محنت سے تمام کاموں کو انتہائی ایمانداری اور دیانتداری سے سر انجام دے رہے ہیں








































Visit Today : 404
Visit Yesterday : 440
This Month : 13561
This Year : 61397
Total Visit : 166385
Hits Today : 3188
Total Hits : 846697
Who's Online : 11




















