موجودہ سیاسی حالات،،،حکومت کا اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
bbc news urdu نے Sunday، 24 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3399
Total Hits : 846908
Who's Online : 4




















