پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ،،، جماعت اسلامی نے حمایت کر دی
bbc news urdu نے Saturday، 23 November 2024 کو شائع کیا.
حیدر آباد : پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی حمایت جماعت اسلامی نے کر دی ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت اور حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود ہی پورا کردیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3408
Total Hits : 846917
Who's Online : 4




















