پاکستان کااستحکام نفاذِنظامِ مصطفٰے صلی اللہ وآلہ وسلم میں ہے : مرزامحمدارشدالقادری
bbc news urdu نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
ملتان : صوبائی ناظم اعلیٰ پاکستان سنی تحریک مرزامحمدارشدالقادری نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان کااستحکام نفاذِنظامِ مصطفٰے صلی اللہ وآلہ وسلم میں ہے نظامِ مصطفٰے صلی اللہ وآلہ وسلم سے ہی پاکستان اور مسلمان ترقی کی راہ پرگامزن ہونگے . پاک فوج نہایت جانفشانی سے ملک وملت کی خدمت میں سرکرداں ہے. پاک فوج کشمیرکو عنقریب آزاد کرائے گی . پاکستان سنی تحریک کاہرسپاہی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں . ان شاءاللہ عزوجل مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک جرنیلِ اہلِ سنت سفیرِ امن انجینئر ثروت اعجاز قادری و مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ بلال سلیم قادری جلد جنوبی پنجاب کے دورے پر ملتان تشریف لارہے ہیں . سنی تحریک ملتان کے زیراہتمام مختلف علاقوں میں تنظیم سازی کیمپ شروع کرینگے
ٹیگز:-






































Visit Today : 435
Visit Yesterday : 440
This Month : 13592
This Year : 61428
Total Visit : 166416
Hits Today : 3442
Total Hits : 846951
Who's Online : 6




















