اسلام آباد: سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔  مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب  نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ  مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی،  پی ٹی آئی میں مؤثرحکمت عملی بنانے والےلوگ نہیں ہیں۔