حج 2025سستا ،، وزارت مذہبی امور کی بڑی کامیابی
bbc news urdu نے Tuesday، 19 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا تھا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800ڈالر فی حاجی کرایہ طے کرلیا، وزارت مذہبی امور نے 35ہزار عازمین کو کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے،سعودی ایئر لائن بھی 35ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لے کر جائے گی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 435
Visit Yesterday : 440
This Month : 13592
This Year : 61428
Total Visit : 166416
Hits Today : 3446
Total Hits : 846955
Who's Online : 6




















