سانحہ 9مئی,,,شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری پر فردجرم عائد
bbc news urdu نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.
لاہور: سانحہ 9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کے الزام میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری پر فردجرم عائدکردی گئی۔ انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ 9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی،تھانہ ریس کورس مقدمہ کا کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل ہوا،انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے جج نے جیل میں سماعت کی،عدالت نے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری پر فردجرم عائدکردی، مجموعی طور پر 21ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3432
Total Hits : 846941
Who's Online : 4




















