24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنا ہے: علیمہ خان
bbc news urdu نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہر پاکستانی کو 24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنے کی کال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آتا ہے مگر ڈرنا نہیں اوورسیز پاکستانی بھی باہر نکلیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے مزید کہا کہ ہمارا احتجاج آئینی حق ہے، احتجاج کرنے والوں پر ظلم غیرآئینی ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 435
Visit Yesterday : 440
This Month : 13592
This Year : 61428
Total Visit : 166416
Hits Today : 3450
Total Hits : 846959
Who's Online : 6




















