26ویں آئینی ترمیم عوام کے لیے نہیں حکمرانوں کےلیے ہے: سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق
bbc news urdu نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.
ایبٹ آباد :سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق
نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم عوام کے لیے نہیں حکمرانوں کےلیے ہے، اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں کہیں قانون کی عمل داری نہیں، ملکی حالات کے پیش نظر وزیراعظم اور آرمی چیف آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر پالیسی بنائی جائے۔تمام جماعتوں کو احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3410
Total Hits : 846919
Who's Online : 4




















