بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
bbc news urdu نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، پاکستان تحریک
انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی طے کرلی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارٹی کے مختلف ریجنز کے رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں احتجاج کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پشا مالاکنڈ، ہزارہ اور ڈی آئی خان ریجنز کے پارلیمنٹیرینز اور عہدے دار شریک ہوئے۔ دوسری جانب 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی بھی متحرک ہوگئیں، انہوں نے انصاف اسٹوڈنٹس اور یوتھ لیڈرز کے ساتھ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا۔گزشتہ روز بشریٰ بی بی پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس میں بھی شریک ہوئیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3431
Total Hits : 846940
Who's Online : 4




















