جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
bbc news urdu نے Thursday، 14 November 2024 کو شائع کیا.
باجوڑ : جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہوگئے۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3404
Total Hits : 846913
Who's Online : 4




















