عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی باضابطہ سیاست میں انٹری
bbc news urdu نے Thursday، 14 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیاست میں باضابطہ انٹری دے دی۔ بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے ہیں۔ بشری بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کر رہے ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کیلئے بشریٰ بی بی کا پابند کردیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 435
Visit Yesterday : 440
This Month : 13592
This Year : 61428
Total Visit : 166416
Hits Today : 3464
Total Hits : 846973
Who's Online : 6




















