26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل
bbc news urdu نے Tuesday، 12 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے روسٹر جاری کردیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے 6 ارکان ہوں گے۔ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی اور جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔ ان کے علاوہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی آئینی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3428
Total Hits : 846938
Who's Online : 4




















