سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ پنجاب پولیس نے ہائیکورٹ میں جمع کرادی
bbc news urdu نے Tuesday، 12 November 2024 کو شائع کیا.
لاہور : پنجاب پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 54 مقدمات درج ہیں۔عدالت عالیہ کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) سے بھی اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔بعدازاں، عدالت کی جانب سے کیس کی مزید سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 440
This Month : 13591
This Year : 61427
Total Visit : 166415
Hits Today : 3421
Total Hits : 846930
Who's Online : 4




















