مولانا فضل الرحمن لندن میں ہیں، رواں ہفتے وطن واپس آجائیں گے: ذرائع
bbc news urdu نے Monday، 11 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اس حوالے سے اہم اطلاع دی ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں، رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے اور امکانی طور پر ان کی واپسی 17نومبر کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کےکامران مرتضیٰ کا کہنا ہےکہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ابھی پری میچور ہے، ہمارا گرینڈ الائنس کے بارے میں تجربہ بہت تلخ ہے۔ ایک حکومت کو بھیجنے کیلئے جب ہم نے کردار ادا کیا تو اسمبلی میں ہمارے 15ارکان تھے اور اس کے بعد ہم نے 8ارکان پر گزارہ کیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 525
Visit Yesterday : 440
This Month : 13682
This Year : 61518
Total Visit : 166506
Hits Today : 4289
Total Hits : 847798
Who's Online : 7




















