ملتان :عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی  نے شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے یہ مہم ماحولیاتی بہتری اور آنے والی نسلوں کے لئے اہم قدم ہے انہوں نے مزید کہا کہ درخت لگانا ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے اور اس سے شہر کا ماحول صاف اور خوشگوار ہوگا