سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کو آئینی پینج کا سربراہ مقرر کرنے پر ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے خوشی کا اظہار
bbc news urdu نے Tuesday، 5 November 2024 کو شائع کیا.
ملتان : سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کو آئینی پینج کا سربراہ مقرر کرنے پر ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن ملتان نے خوشی کا اظہار کیا ہے جسٹس امین الدین خان کا تعلق گلگشت کالونی ملتان سے ہے اور وہ باسکٹ بال کے کھلاڑی رہ چکے ہیں انہوں نے یوتھ کلب ملتان سے باسکٹ بال کھیلی اور اپنے کلب کو متعدد ایونٹ میں کامیابی دلائی دریں اثنا ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن ملتان کے جنرل سیکرٹری چودھری صغیر نے جسٹس امین الدین خان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملتان کے باسکٹ بال کے کھلاڑی کا ملک کے اہم عہدے پر فائز ہونا خوش آئند ہے ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن ملتان جلد ان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا اہتمام کرے گی
ٹیگز:-








































Visit Today : 498
Visit Yesterday : 440
This Month : 13655
This Year : 61491
Total Visit : 166479
Hits Today : 4102
Total Hits : 847611
Who's Online : 22




















