سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 23 نومبر کو ہوں گے
bbc news urdu نے Monday، 4 November 2024 کو شائع کیا.
کراچی: سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 23 نومبر کو منعقد ہوں گے، سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 5 نومبر کو جاری کیے جائیں گے جبکہ سالانہ انتخابات کی حتمی ووٹر لسٹ 7 نومبر کو جاری کی جائے گی، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 نومبر ہے اور کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 16 نومبر کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 18 نومبر ہے اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 23 نومبر کو منعقد ہوں گے جس کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 498
Visit Yesterday : 440
This Month : 13655
This Year : 61491
Total Visit : 166479
Hits Today : 4111
Total Hits : 847620
Who's Online : 22




















