ملتان25 سالہ پرانہ مسلہ حل کرکے پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ اور کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سیدفراست شاہ نے شہریوں کےدل جیت لیے
ملتان(صفدربخاری سے) 25 سالہ پرانی ٹربائین کے دیرینہ مسلہ کو حل کرکے پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ اور کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سیدفراست شاہ نے شہریوں کےدل جیت لیے ہیں کینٹ میں صحت وصفائی کے حوالہ سے ہنگامی اقدامات کے حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار ممبرکینٹ بورڈ محمد یعقوب شیرا نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مذیدکہا موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سپرے اور صفائی کے حوالہ سے سخت حکمت عملی کے باعث کینٹ کے شہری خوشگوار تبدیلی محسوس کررہےہیں عرصہ دراز سے مال روڈ کینٹ کی بوسیدہ سڑک کی تعمیر مثبت اقدام ہے اس ضمن میں پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ/کینٹونمنٹ ایگزیکٹو
آفیسر کی ہدائت پر تمام امور کی مانیٹرنگ اسسٹنٹ سیکرٹری محمد عامروسیم نے احسن طریقے سے کی ہے کینٹ کے شہری کینٹ بورڈ کے عوام دوست اقدامات کا خیرمقدم کرتےہوئے بورڈ حکام کوخراج تحسین پیش کرتےپیں۔







































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 440
This Month : 13656
This Year : 61492
Total Visit : 166480
Hits Today : 4130
Total Hits : 847639
Who's Online : 18




















