الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا : نوٹسز جاری
bbc news urdu نے Friday، 1 November 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا ۔ الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کازلسٹ بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوہوگی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی ہی ٹی آئی کوبھی نوٹس جاری کیا گیاہے۔ نواز شریف کی جانب سے درخواست کی دی گئی تھی عادل بازئی نے چھبیسویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ نہیں ڈالا ،الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کے خلاف تھریسٹھ اے کے تحت ریفرنس بھیجا گیا تھا جس پر اب الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہ مسلم لیگ نواز کو طلب کیا ہے ۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 524
Visit Yesterday : 440
This Month : 13681
This Year : 61517
Total Visit : 166505
Hits Today : 4279
Total Hits : 847788
Who's Online : 6




















