ملتان :  صوبائی ناظم اعلیٰ پاکستان سنی تحریک مرزامحمدارشدالقادری نے کہا کہ مستونگ میں سکول دھماکہ علم دشمنی اوروطن عزیز کو جہالت کےاندھیروں میں دھکیلنے کی سازش ہے پاک فوج ایسے ناپاک حملوں کے ماسٹر مائنڈ کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلوچستان ضربِ عضب کی طرزپر ضربِ پاک فوج شروع کی جانے کی درخواست کرتے ہیں پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھ ہے پاک فوج جلداز جلد ان دہشت گردوں کو نشانِ عبرت بنائے شھید ہونے والے 8وں مسلمانوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگوہیں اوراس دھماکے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ پاک فوج کوسلامت رکھے دشمنانِ اسلام پاکستان کونیست ونابودکرے