چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے سارا دن نشتر ہسپتال ملتان میں مختلف علاقوں سےآئے مریضوں کے مسائل حل کروائے
ملتان : چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے سارا دن نشتر ہسپتال ملتان میں ایمرجنسی۔آوٹ ڈور اور مختلف وارڈز میں احمد پور سیال کندل کھوکھراں کے طاہر واہگہ ۔بہادر کوٹ کے مبشر علی ۔کوہی والا کبیر والا کے طاہر عباس کی بیوی سدرہ ۔سورج میانی ملتان کی نسرین ۔فاضل پور راجن پور کے فراز مشوری ۔احمد پور شرقیہ کے عرفان کی بیوی آمنہ ۔کوٹ ادو کے نوازش خان کی بہن شمائلہ۔۔ملتان کے فرحان شاہ ۔ٹاٹے پور کے
مجاہد دھرالہ ۔کبیروالہ کی عاصمہ کے داخلے ۔صحت کارڈ ۔آپریشن کا ٹائم ۔ٹیسٹ ۔الٹراساونڈ ۔ایکسرے ۔سٹی سکین کے تمام مسائل حل کروائے ۔۔مہر مظہر عباس کات نے وی سی کے پی اے ۔راحیل انصاری ۔ایم ایس کے پی اے ۔نعیم بلوچ ۔آوٹ ڈور کے اے ایم ایس ڈاکٹر اسماعیل صدیقی۔میںنار سنٹر کے ڈائریکٹر کے پی اے ناصر سندھو ۔پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ۔پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار انجم ۔ڈاکٹر اشفاق صدیقی ۔ڈاکٹر امجد ۔ڈاکٹر معظم ۔ڈاکٹر شکیل اور دیگر عملے سے ملاقاتیں کیں اور مریضوں کے تمام مسائل موقع پر حل کروائے






































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 553
This Month : 13882
This Year : 61718
Total Visit : 166706
Hits Today : 874
Total Hits : 849040
Who's Online : 15




















