چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
bbc news urdu نے Wednesday، 2 October 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری اکمل خان باری نے سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ رجسٹرار آفس سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے کل مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر سماعت کریں گے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 173
Visit Yesterday : 553
This Month : 13883
This Year : 61719
Total Visit : 166707
Hits Today : 891
Total Hits : 849057
Who's Online : 2




















