حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ،، پٹرول کی قیمت میں2روپے7پیسے فی لٹرکمی کر دی گئی
bbc news urdu نے Monday، 30 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں2روپے7پیسے فی لٹرکمی کی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل3روپے40پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے3پیسے کمی کی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.57 روپے فی لٹر کمی کی گئی،پٹرول کی نئی قیمت249.10 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 247.03 روپے فی لٹر ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 249.69 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 246.29 روپے فی لٹر ہو گئی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 158.47 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 154.90 روپے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 141.93 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 140.90 روپے فی لٹر ہو گئی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 553
This Month : 13882
This Year : 61718
Total Visit : 166706
Hits Today : 874
Total Hits : 849040
Who's Online : 15




















