پی ٹی آئی نے 2 اکتوبرکو ملتان میں ہونے والا احتجاج انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی ملتان آمد کی وجہ سے مؤخر کردیا ہے: عون عباس بپی
bbc news urdu نے Monday، 30 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان : پی ٹی آئی نے 2 اکتوبرکو ملتان میں ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو مؤخر کیا ہے، 2 اکتوبر کو انگلینڈ کی ٹیم نے دوپہر 2 بجے ملتان میں لینڈ کرنا ہے۔عمران خان نے کہا مجھے اپنا ملک عزیز ہے،ایک بیرون ملک کی ٹیم آرہی ہے ۔ عون عباس بپی کے مطابق ملتان میں ہونے والا احتجاج اب بہاولپور میں ہوگا۔ یاد رہے عمران خان نے میانوالی،فیصل آباد اور ملتان میں پرامن احتجاج کا اعلان کیا تھا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 173
Visit Yesterday : 553
This Month : 13883
This Year : 61719
Total Visit : 166707
Hits Today : 904
Total Hits : 849070
Who's Online : 5




















