بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون ،،، ملکی صورتحال پر بات چیت کی
bbc news urdu نے Monday، 30 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی۔ پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمٰن نے ملک کی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمٰن کو5 سال کیلئے جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بیرسٹر گوہر نے مولانا عبدالغفور حیدری کو بھی سیکرٹری جنرل جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں رابطے جاری ہیں اور اس معاملے پر دونوں جماعتیں مشاورت کررہی ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 173
Visit Yesterday : 553
This Month : 13883
This Year : 61719
Total Visit : 166707
Hits Today : 900
Total Hits : 849066
Who's Online : 5




















