کاشتکاروں کو کوالٹی ریٹ پر صحیح زرعی ادویات فراہم کی جائیں: غلام حیدر
bbc news urdu نے Sunday، 29 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان : محکمہ زراعت کے پیسٹ وارننگ کوالٹی اینڈ کنٹرول خانیوال غلام حیدر نے زراعت حکام کی ہدایت پر زرعی ادویات کا معائنہ کیا اور کوالٹی چیک کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو کوالٹی ریٹ پر صحیح زرعی ادویات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اگر کسی کے پاس جعلی ادویات ملیں تو ان کے خلاف بلا تفریق محکمانہ کاروائی کی جائے گی اس سے لیے زراعت سے وابستہ کاروباری طبقہ حلال طریقے سے کاروبار کو ترجیح دیں کاشتکاروں کو معاشی طور پر نقصان نہ پہنچائیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 553
This Month : 13882
This Year : 61718
Total Visit : 166706
Hits Today : 876
Total Hits : 849042
Who's Online : 5




















