وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ،، دونوں رہنماؤں کا ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
bbc news urdu نے Saturday، 28 September 2024 کو شائع کیا.
نیویارک : وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت بھی شریک تھے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 553
This Month : 13882
This Year : 61718
Total Visit : 166706
Hits Today : 886
Total Hits : 849052
Who's Online : 2




















