ملتان(صفدربخاری سے) کچہری ملتان میں چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک  SNT مہر مظہر عباس کات نے SNT Lawyer wing اور دیگر سینئیر وکلاء سے ملاقات کی اور سرائیکی صوبہ تحریک کو مزید تیز کرنے کے لیے مشاورت کی ۔ اس موقع پر ممبر پنجاب بار کونسل خواجہ قیصر بٹ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ۔SNT وکلاء ونگ کے ضلعی صدر شاہد خان بلوچ ودیگر عہدیداروں مہر جواد ترگڑ۔سردار قاسم تھہیم ۔عادل خان خاکوانی۔سید نوید شاہ۔عامر کھاکھی ۔میڈم نجمہ راں۔مہر یاسر چاون۔سید باقر شاہ۔فیصل خان بھابھہ۔ملک عارف کھاکھی ۔چوہدری عمران ساقی ایڈووکیٹس ہائیکورٹس و دیگر سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔