ملتان (صفدربخاری سے) ملتان کوآرڈینیٹر چیئر پرسن ڈائریکٹریٹ وزیراعلی پنجاب شکایت سیل انسپیکشن ٹیم وزیراعلی مانیٹرنگ ٹیم وزیراعلی فیڈ بیک وزیراعلی کرائم سرویلنس وزیراعلی ایویلیشن وزیراعلی عمر فاروق بھٹی نے ملتان ضلع کونسل افس میں اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں سابق چیئرمین ملک اعجاز رجوانہ ملک طیب ارائیں قاری منیر اختر جمیل عباسی ملک ناصر کمبو صابر قریشی خواجہ فیروز ملک عمر کمبو لیاقت عباسی سمیت و دیگر وہ جو دوران شریک تھے اس موقع پر عمر فاروق بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارٹی کارکنان عہدے دران میرے ماتھے کا جھومر ہے میں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ملتان میں تمام کارکنان ورکنان کہ کام ترجیح بنیادوں پر حل ہوں گے ملتان کے تمام کارکنان کے لیے میرے افس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں مسلم لیگ نون ہی واحد وہ پارٹی ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال رہی ہے تانگہ پارٹیاں جو اقتدار کہ خواب دیکھ رہی ہیں ان کو غلط فہمی ہے مسلم لیگ نون نے ہمیشہ اقتدار میں ا کر عوامی خدمات کو ترجیح دی ہے انہوں نے تمام انے والے کارکنان عہدے دوران کا شکریہ ادا کیا اور بعد میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی