چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے نشتر ہسپتال ملتان میں مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور ان کےمسائل حل کروائے
bbc news urdu نے Friday، 27 September 2024 کو شائع کیا.
چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک SNT
ملتان: مہر مظہر عباس کات نے نشتر ہسپتال ملتان میں مختلف وارڈز میں کبیر والا، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، پل رانگو، ٹاٹے پور کے داخل مریضوں کی عیادت کی اور ڈاکٹر امجد نواز بھٹی صاحب ۔ڈاکٹر ذوالقرنین صاحب ۔ڈاکٹر اختر ملک صاحب ۔ڈاکٹر معظم صاحب اور وی سی کے پی اے راحیل انجم انصاری صاحب اور ایم ایس کے پی اے نعیم بلوچ صاحب اور معروف عوامی خدمت گار شخصیت و پرائم گروپ کے بانی سربراہ اشرف ساقی وینس صاحب سے ملاقات کی اور مریضوں کے مسائل حل کروائے
ٹیگز:-








































Visit Today : 209
Visit Yesterday : 553
This Month : 13919
This Year : 61755
Total Visit : 166743
Hits Today : 1167
Total Hits : 849333
Who's Online : 7




















