علی امین گنڈاپور کی پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں، آپ کا انتظار ہو رہا ہے: خواجہ محمد آصف
bbc news urdu نے Wednesday، 18 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔کہا کہ علی امین گنڈاپور کی پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں، اُن کے حملے میں صرف 5 دن رہ گئے ہیں، آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے جلسے سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 15 روز میں تحریک انصاف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا اور بصورت دیگر ہم انہیں خود رہا کرائیں گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1356
Total Hits : 849522
Who's Online : 3




















