آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات
bbc news urdu نے Wednesday، 18 September 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی اورباہمی تعاون کےامورپربات چیت کی گئی،آرمی چیف نے روس کےساتھ روایتی ،دفاعی تعاون کوفروغ دینے کےعزم کااعادہ کیا۔ دونوں جانب سے سیکیورٹی اوردفاعی تعاون کومزیدمستحکم کرنے کااعادہ بھی کیا گیا،روسی نائب وزیراعظم نے انسداددہشتگردی کےلیے مسلح افواج کی کوششوں کوسراہا۔ روسی نائب وزیراعظم نے خطے میں فروغ امن کےلیے مسلح افواج کےکردارکی تعریف بھی کی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1350
Total Hits : 849516
Who's Online : 3




















