مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے
bbc news urdu نے Wednesday، 18 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو قائل کرنے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ آج مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا مسودہ مکمل مسترد کر دیا،حکومت تو یہ بھی ہے کہہ رہی ہے ہمارا کوئی مسودہ ہے ہی نہیں ، انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو مسودہ سامنے رکھا گیا وہ کس کا تھا؟ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کسی صورت بھی یہ مسودہ قابل قبول نہیں،ملک کی امانت میں اس سے بڑی خیانت نہیں ہو سکتی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1339
Total Hits : 849505
Who's Online : 3




















