پاکستان تحریک انصاف کا اعلی سطح کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 17 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سابق صدر عارف علوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا اعلی سطح کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ عارف علوی نے آئینی ترامیم سے متعلق مؤقف پیش کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو مبارک باد دی۔اس موقع پر مولانا عطا الحق درویش، مولانا اسعد محمود، اخونزادہ حسین، عبدالجلیل جان اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا بھی موجود تھے۔عمران خان کی جانب سے عارف علوی کو خصوصی ٹاسک بھی سونپاگیاہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1323
Total Hits : 849489
Who's Online : 3




















