آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:علی امین گنڈا پور
bbc news urdu نے Tuesday، 17 September 2024 کو شائع کیا.
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئینی ترمیم کے معاملے میں کھل کر اپنا مؤقف پیش کردیا۔ انہوں نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ’انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہم پارلیمنٹ میں شکست دیں گے اور اپنے جائز حق کیلئے کھڑے رہیں۔اس طرح کا بل پاس ہونا تو دور کی بات ہے،اسمبلی میں بھی نہیں پیش کرسکتے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1323
Total Hits : 849489
Who's Online : 3




















