سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس متحرک، مزید چھ میٹر منقطع اور چالیس ہزار کی ریکوری
bbc news urdu نے Saturday، 14 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان:سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس ملتان کی جنرل منیجر کی ہدایات کی روشنی میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، مزید چھ میٹر منقطع کرکے چالیس ہزار کی ریکوری بھی کروا دی، تفصیلات کے مطابق ملتان شہر سے ایک صارف کا میٹر ٹیمپرنگ کی بنا پر منقطع کیا گیا، تین صارفین کے میٹر سروس سے دور لگے ہوئے تھے جس کی وجہ سے محکمہ کو لیکج کی مد میں نقصان ہو رہا تھا اس لئے ان کے میٹر منقطع کرکے مزید محکمانہ کاروائی کی سفارش کردی گئی، دو صارفین جو کہ نان بلنگ پر تھے اور انکے میٹر لگے ہوئے تھے انکے میٹر منقطع کرکے مزید محکمانہ کاروائی کی سفارش کردی گئی، ٹاسک فورس کی خصوصی ریکوری ٹیم نے چالیس ہزار کی ریکوری کروائی، OGRA پالیسی کی خلاف کرتے ہوئے چھ صارفین نے ایک سے زائد گھروں کو گیس دی ہوئی تھی اس لیے اس کی ایکسٹینشن اتروا دی گئیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 553
This Month : 13939
This Year : 61775
Total Visit : 166763
Hits Today : 1337
Total Hits : 849503
Who's Online : 3




















