ہم نہ تو فارم 47 سے اور نہ ہی بیساکھائیوں سے آئےہیں: شیبلی فراز
bbc news urdu نے Monday، 9 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشیبلی فراز نے ایوان میں سنگجانی جلسے میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کردیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران شیبلی فراز نے کہا کہ کل ہم نے ایک پُرامن بڑا جلسہ کیا،ہمارے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں،اسلام آباد کو کنٹینرز سٹی بنا دیا گیا ،ہماری سیاسی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے یہاں بل پاس کیا گیا،ہم سیاسی لوگ ہیں سیاست کر کے ایوانوں میں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہ تو فارم 47 سے اور نہ ہی بیساکھائیوں سے آئےہیں،کل کے کامیاب جلسے پر اپنے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،میں دعوت دیتا ہوں آئیں 2018 اور 2023 کے الیکشن کے حوالے سے قرارداد لاتے ہیں کہ کونسے الیکشن فری اینڈ فیئر ہوئے سب کے سامنے آجائے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 420
Visit Yesterday : 553
This Month : 14130
This Year : 61966
Total Visit : 166954
Hits Today : 4770
Total Hits : 852936
Who's Online : 4




















