پی ٹی آئی کے ہونےوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے: ذرائع
bbc news urdu نے Saturday، 7 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ہونےوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ مری روڈ فیض آباد کے مقامل پر کنٹینرز سڑک کے اطراف رکھ دئیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے والے افراد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے راستوں کا استعمال کرکے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی نے کل اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 420
Visit Yesterday : 553
This Month : 14130
This Year : 61966
Total Visit : 166954
Hits Today : 4829
Total Hits : 852995
Who's Online : 5




















