علی امین گنڈاپور کے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
bbc news urdu نے Thursday، 5 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں علی امین گنڈا پور نے وارنٹ منسوخی کیخلاف ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کردی،وارنٹ منسوخی کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں دائر کی گئی،جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کہاکہ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواست کو سن کر فیصلہ کروں گی، عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکیل کی یقین دہانی پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کئے،عدالت نے مزید سماعت 21ستمبر تک ملتوی کردی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 420
Visit Yesterday : 553
This Month : 14130
This Year : 61966
Total Visit : 166954
Hits Today : 4786
Total Hits : 852952
Who's Online : 4




















