ملتان یوم شہادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے سلسلہ میں جلوس ،،، تنظیم شہری دفاع کی وارڈن پوسٹ کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں سیکورٹی دیوٹی سرانجام دی
bbc news urdu نے Wednesday، 4 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان: ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفینس فاطمہ خان کی ہدایت پر یوم شہادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے سلسلہ میں چیف انسٹرکٹرز فہیم امداد، عبدالقدیر، سینئرانسٹرکٹرز محمدتقی، عمران مظہرچوہدری کی نگرانی میں تنظیم شہری دفاع کی وارڈن پوسٹ کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں جلوس کے ہمراہ سیکورٹی دیوٹی سرانجام دی اس دوران گروپ وارڈنز غضنفرملک، خواجہ دلشاد احمد، کلب عابدخان، پروفیسر طارق شاہ قادری، پوسٹ وارڈنز آصف جاوید، قمبرعباس، سیکٹروارڈن کامران علی جلوس ڈیوٹی کی مانٹرنگ کرتےرہے اور جلوس کے اختتام تک فرائض سرانجام دیے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 441
Visit Yesterday : 553
This Month : 14151
This Year : 61987
Total Visit : 166975
Hits Today : 5918
Total Hits : 854084
Who's Online : 5




















