ہم نے سخت مؤقف لیا ہے،، الیکشن جعلی ہوا ہے، اسمبلیاں جعلی ہیں: مولانا عبدالغفور حیدری
bbc news urdu نے Monday، 2 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے سخت مؤقف لیا ہے اور اس پر قائم ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے ساتھ کوئی قابلِ ذکر بات نہیں ہوئی۔الیکشن جعلی ہوا ہے، اسمبلیاں جعلی ہیں۔ جب تک اس پر بات نہیں ہوگی ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
ٹیگز:-






































Visit Today : 445
Visit Yesterday : 553
This Month : 14155
This Year : 61991
Total Visit : 166979
Hits Today : 6109
Total Hits : 854275
Who's Online : 4




















