پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
bbc news urdu نے Friday، 23 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا وفد جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے اُن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ تحریک انصاف کے وفد کی قیادت چیئرمین بیرسٹر گوہر کررہے ہیں جبکہ دیگر اراکین میں اسد قیصر، سینیٹر شبلی فراز، رؤف حسن اور اخونزادہ یوسفزئی شامل ہیں۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی وفد کا جے یو آئی کے اعلیٰ عہدیداروں نے پُرجوش استقبال کیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 90
Total Hits : 856455
Who's Online : 2




















