ملتان کے سینئر صحافی عقیل احمد قریشی بقضائے الہی انتقال کر گئے،،نماز جنازہ ادا کر دی گئی،،مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی 25 اگست بروز اتوار صبح 9بجے ادا کی جائے گی
ملتان (صفدربخاری سے) مقامی اخبار کے سینئر صحافی عقیل احمد قریشی بقضائے الہی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ قاری رمضان شاہ فیضی نے عام خاص باغ دولت گیٹ میں پڑھائی نماز جنازہ میں سیاسی،مذہبی،سماجی، تجارتی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں سید جعفرعلی شاہ، خالدمحمود قریشی،چوہدری محمود، کفایت حسین صدیقی، اعجاز حسین صدیقی، سلطان محمود ملک، راؤ عارف رضوی،، الحاج اشرف قریشی، ریاض عطاری، نثار اعوان، محمد خالد چوہدری،مظہر جاوید سیال، جہانگیر بھٹی،اظہار ڈوگر،چوہدری افضل کامران، عمران خان،ممتاز خان نیازی، بابر چوہدری، محبوب ملک، امجد سعید ملک، ناصر زیدی،نسیم یوسف، شریف جوئیہ، حمید الحسن خان، صفدربخاری، طارق اسمائیل، محمد اصغر، عبد اللہ طارق سہو، عامر عاربی، فرقان بھٹی، رانا منور، نیاز گل ناصر، ندیم سولنگی،ظفر الاسلام، سرفراز اعوان، خواجہ اشرف صدیقی،جی آر گرمانی، مرزا احتشام، وسیم خان، یاسر بھٹی، امین ساجد، شہزاد انور، مقبول تبسم، یامین ڈوگر،شکیل چوہدری، اسد
راغب، کاشف وارثی،کاشف خان، محمد علی قریشی، خواجہ اکمل، طارق انجم،عامر قریشی، نفیس خان، محمد عتیق، ریاض کھوکھر، ندیم حیدر، شہبازبادل، عاطف انصاری، سہیل قریشی، مقصود الحسن بھٹہ، ارشد علی، چوہدری فہیم رضا، ملک فیاض، طارق چوہدری، صدیق انجم، عقیل قریشی، ارشد زیدی،محمد خالد، سید زین شاہ، راناجاوید سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی قل خوانی 25اگست بروز اتوار بمقام جموں والی مسجد چوک بازار نزد باٹا والی گلی حسین آگاہی صبح سات بجے شروع ہو گی دعا ٹھیک 9 بجے ہو گی۔






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 85
Total Hits : 856450
Who's Online : 2




















