حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیر اہتمام نویں ولادت رحمت العالمین ریلی،، 7 ستمبر کو 4 بجے سہہ پہر حیات چوک شاہ رکن عالم کالونی ملتان سے نکالی جائے گی،،ایک ہزار اور پانچ ہزار روپے کے بے شمار انعامات شرکا ریلی میں تقسیم کئے جاییں گے: حافظ معین خالد
bbc news urdu نے Friday، 23 August 2024 کو شائع کیا.
ملتان: حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیر اہتمام نویں سالانہ ولادت رحمت العالمین ریلی سات ستمبر بروز ہفتہ 4 بجے سہہ پہر نزد حیات چوک تھانہ چوک شاہ رکن عالم کالونی ملتان سے نکالی جائے گی جو گلشن مارکیٹ چوک پر اختتام پذیر ہوگی بعد ازاں شرکا ریلی میں ایک ایک ہزار اور پانچ پانچ ہزار کے بے شمار انعامات بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کئے جاییں گے اس حوالے سے اس مرتبہ رکشہ والوں، موٹر سائیکل سوار، علما کرام، تعلیمی اکیڈمیز، فوجی بینڈ، جھومر پارٹی میں بذریعہ قرعہ اندازی الگ الگ کیش لنگر تقسیم ہوگا۔ حافظ معین خالد نے عاشقان رسول سے باوضو ہو کر درود شریف کا ورد کرتے ہوئے شرکت کی استدعا کی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 104
Total Hits : 856470
Who's Online : 1




















