پاکستان کے ہردلعزیز سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری محمد عاطف ربانی گجر کا یو اے ای کا پانچ روزا دورہ
شارجہ(میاں غلام مصطفئ وٹو سے)پاکستان کے ہردلعزیز سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری محمد عاطف ربانی گجر کا یو اے ای کا پانچ روزا دورہ پاکستانی اوور سیز بزنس کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ تفصیلات کے مطابق المزایا ٹائپینگ گروپ کی طرف سے نواب ریسٹوریٹ شارجہ میں چوہدری محمد عاطف ربانی گجر کے اعزاز میں ایک پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ میں چوہدری محمد عاطف ربانی گجر نے بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوۓ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے بزنس اور زرمبادلہ بڑھانے پر زور دیا یو اے ای کی بزنس کمیونٹی چوہدری محمد ارشد گجر ،محمد اسماعیل ارشد گجر ، خالد جاوید چدھڑ ،محمد نوید گجر ، عبدالغفار بلوچ ، اکرام اللہ وٹو ، سید اعجاز شاہ اور المزایا ٹائپینگ گروپ کے تمام ممبران کے علاوہ بہت سے معزز حضرات نے شرکت کی المزایا ٹائپینگ گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں غلام مصطفی وٹو میاں غلام رسول وٹو نے تمام مہمانان گرامی اور مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 96
Total Hits : 856461
Who's Online : 1




















