سوئی نادرن گیس ایمپلائز یونین برانچ سیکریٹری الیکشن ملتان ریجن ،،، مرزا ندیم بیگ نے برانچ سیکریٹری کے مقابلے چوہدری زاہد محمود کو شکست دے دی
bbc news urdu نے Thursday، 22 August 2024 کو شائع کیا.
ملتان : سوئی نادرن گیس ایمپلائز یونین برانچ سیکریٹری الیکشن ملتان ریجن مرزا ندیم بیگ نے برانچ سیکریٹری کے مقابلے چوہدری زاہد محمود کو شکست دے دی، سینٹر کے الیکشن میں زبیر خان گروپ ملتان ڈسٹری بیوشن سے سات ووٹوں سے الیکشن ہارگیا تھا، مگر پرفیسر مرزا ندیم بیگ کی شخصیت ایک سحر انگیز شخصیت ہے ۔ مرزا ندیم بیگ ملائشیا سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں اور ملتان کے تعلیم کے میدانوں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ مرزا ندیم بیگ کی شخصیت کی وجہ سے بہت سے اپوزیشن کے لوگ ان کے ساتھ شامل ہوئے اور ایک سو تیس ووٹوں کے بھاری مارجن سے شاہین گروپ کو شکست دی۔ مرزا ندیم بیگ کی سی بی اے میں شمولیت سے سی بی اے کارکردگی میں بہتری کی توقع کی جارہی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 78
Total Hits : 856443
Who's Online : 2




















