ہم لاہور آئیں گے، مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ سے برا حال ہوگا: شیر افضل مروت
bbc news urdu نے Sunday، 18 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاہور آئیں گے، اگر مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ سے برا حال ہوگا۔ انہوں نےکہا کہ مریم بی بی کہتی ہیں میں بے رحمی سے پیش آؤں گی، تو سنو، ہم آئیں گے، عین لاہور کے وسط میں آئیں گے۔ انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ تمہاری بے رحمی بھی دیکھیں گے، تمہارا اور تمہارے سہولت کاروں کا زور بھی دیکھیں گے،اگر پاکستانیوں پر گولیاں چلانے کی غلطی کی تو قسم سے بنگلہ دیش سے بھی تمہارا حال برا ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 65
Total Hits : 856430
Who's Online : 3




















